عشق میں دیوانگی / جنون اور محبت کے پاگل پن پر بہترین شاعری
عشق میں حاصل ہونے والی دیوانگی سب سے پاک دیوانگی ہے آپ اس دیوانگی کی تھوڑی بہت مقدار سے ضرور گزریں ہوں گے، لیکن یہ سب ہمارے اورآپ کےتجربات ہیں اوریادیں ہیں ۔ کہتے ہیں جنون عشق کا آخری درجہ ہے۔ جنون کے درجے پر پہنچتے ہی انسان اپنی اور کائنات کی حقیقت سے روشناس […]
عشق میں دیوانگی / جنون اور محبت کے پاگل پن پر بہترین شاعری Read More »